Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
أَللّٰھُمَّ
یَا رَازِقَ الْسَّائِلِیْنَ، یَا رَاحِمَ الْمَسَاکِیْنَ،
وَیَا ذَا الْقُوَّةِ الْمَتِیْنِ، وَیَا خَیْرَ الْنَّاصِرِیْنَ،
یَا وَلِیَّ الْمُؤْمِنِیْنَ، یَا غَیَّاثَ الْمُسْتَغِیْثِیْنَ،
إِیَّاكَ نَعْبُدُ وَإِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
أَللّٰھُمَّ
اُرْزُقْنَا رِزْقًاوَّاسِعًا حَلَالًا طَیِّبًا مِنْ غَیْرِ کَدٍ،
وَاسَتَجِبْ دُعَاءَنَا مِنْ غَیْرِ رَدٍّ،
وَنَعُوْذُ بِكَ مِنْ الْفَقْرِ وَالْدَّیْنِ
وَنَعُوْذُ بِكَ مِنْ مَّوْتِ الْغَفْلَةِ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ !
اے مانگنے والوں کو رزق (اسباب زندگی) دینے والے !
اے محتاجوں پر مہربانی کرنے والے !
اے طاقت ور مضبوط ذات !
اے سب سے بہترین مدد گار !
اے اہل ایمان کے محافظ !
اے فریادیوں کی فریاد پوری کرنے والے !
ہم آپ کی ہی بندگی کرتے ہیں اور آپ ہی سے مدد چاہتے ہیں،
اے اللّٰہ!
ہمیں بغیر زحمت کے وافر ، حلال اور پاکیزہ رزق دے دیجیے،
ہماری دعائیں مسترد کئے بغیر قبول فرما لیجئے،
ہم فقر وفاقہ اور قرضے سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں،
اور ہم غفلت کی موت سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size