Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللَّهُمَّ
أَلْهَمَنِا فِي أَمْرَنا الصَّوَاب
وَيَسِرْ لِنا فِي كُلِّ مَسْأَلَةِ جَوَاب
وَنَجْنِا مِنْ كُلِّ أَلْوَانِ العَذَابِ
ونجنا يَوْمٍ يشتدالحساب
وَزيِّنَ مَجْلِسِنا بِخَيْرِ الأَصْحَابِ
وَاِجْعَلْ دُعَائنا مستجاب
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں ، اپنے معاملہ میں درست طریقہ (دل میں) الہام کردیجیے ،
ہمارے لیے ہر حاجت میں ، حل آسان کر دیجیے ،
ہمیں عذاب کے تمام رنگوں (صورتوں) سے نجات دے دیجیے ،
جس دن حساب سخت ہو ، ہمیں (اس سے) نجات دے دیجیے ،
ہماری مجلس کو بہترین لوگوں سے مزین کیجیے ،
اور ہماری دعاؤں کو مقبول کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size