Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
أخلاقه غزت القلوب بلطفها
قبل استلال سيوفه ونباله
ما في البرية قط مثل محمدﷺ
في حسن سيرته وسمح خصاله
اللهم
ارزقنا شفاعته واحشرنا في زمرته
نحن ومن نحب
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
آپ ﷺ کے اخلاق نے ، اپنی تلواریں میان سے نکالنے اور اپنے تیر استعمال کرنے سے پہلے ہی ، اپنی مہربانی (حسنِ سلوک) سے لوگوں کے دلوں کو فتح کر لیا
آپ ﷺ کی عمدہ سیرت اور آپ کے سخاوت سے بھرپور اوصاف میں ، محمد ﷺ کی مثل روئے زمین پر کوئی نہیں
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرما دیجیے ،
ہمیں اور جن سے ہم محبت کرتے ہیں انہیں آپ ﷺ کی جماعت میں شامل کر دیجیے ۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size