Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللَّهُمَّ
إِقْضِ حَوَائِجَ الْمُحْتَاجِیْنَ،
وَ فَرِّجْ ھَمَّ الْمَھْمُومِیْنَ،
وَ نَفِّسْ کَرْبَ الْمَکْرُوْبِیْنَ،
وَ ارْزُقْ مَنْ ضَاقَتْ بِهِ الدّّنْیَا فَرْجًا قَرِیْبًا، وَ مَنْ أَثْقَلَتْهُ الْدُّیُوْنُ قَضَاءً، وَ مَنْ أَرْھَقَهٗ الْحُزْنُ سَکِیْنَةً وَ طَمَانِیْنَةً.
آمِين يَا ربَّ الْعَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
حاجت مندوں کی حاجتیں پوری فرما دیجیے،
پریشان حال لوگوں کی پریشانی ہٹا دیجیے،
مصیبت زدہ لوگوں کی مصیبت دور کر دیجیے،
ان لوگوں کو جلد کشادگی عطا فرما دیجئے جو دنیا کی تنگی میں گھرے ہوئے ہیں:
جو قرضوں کے بوجھ تلے ہیں ان کے قرض ادا کرنے کا بندوبست کردیجیے،
اور جنہیں غم نے نڈھال کر دیا ہے، انہیں سکون و اطمینان عطا فرما دیجئے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size