Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
أَسْئَلُ الْلّٰهَ الْکَرِیْمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ
أَنْ یَّرْفَعَ قَدْرَکُمْ بِالْذِّکْرِ
وَ یَمْلَأَ قُلُوْبَکُمْ بِالْصَّبْرِ
وَ یَقْضِیَ حَاجَاتِکُمْ بِالْیُسْرِ
وَ یُکْرِمَکُمْ بِالْحَسَنَاتِ وَ الْأَجْرِ
وَ یَزِیْدَکُمْ رِزْقًا بِالْشُّکْرِ
وَ یُمَتِّعَکُمْ جَمِیْعًا بِالْصِّحَّةِ وَ الْعَافِيَةِ وَ طُوْلِ الْعُمْرِ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اللّٰہ مہربان سے جو عظمت والے عرش کا مالک ہے، میں درخواست کرتا ہوں کہ
وہ آپ (احباب) کے مرتبے کو ذکر الٰہی کے ذریعہ بلند کرے،
آپ کے دلوں کو صبر واستقامت سے لبریز کرے،
آپ کی ضروریات کو آسانی کے ساتھ پورا کرے،
نیکیوں اور اجر وثواب کے ساتھ آپ کی عزت افزائی کرے،
شکر گزاری کے ذریعہ آپ کے وسائلِ رزق کو بڑھائے،
آپ سب کو صحت، عافیت اور لمبی عمر کے ساتھ فائدہ بہم پہنچائے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size