Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
إِغْفِرُ لَنَا الْذُّنُوْبَ اَلَّتِیْ تُغَیِّرُ الْنِّعَمَ وَ تَقْتُرُ الْأَرْزَاقَ وَ تَحْبِسُ الْدُّعَاءَ وَ تُنْزِلُ الْبَلَاءَ،
رَبَّنَا
لَا تَحْجَبْنَا عَنْكَ وَ لَا تَقْطَعْنَا عَنْكَ،
وَ ارْزُقْنَا وِصَالًا یَذْھَبُ الْوَحْشَةَ مِنَ الْقَلْبِ،
وَ أَعِنَّا عَلیٰ ذِکْرِكَ وَ حُسْنِ عِبَادَتِكَ وَ شُکْرِكَ.
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے ان گناہوں کو بخش دیجیے جو :
(آپ کی عطا کردہ) نعمتوں کو بدل ڈالیں، وسائلِ رزق کو کم کر دیں، دعاء (کی قبولیت) روک دیں اور مصیبت کو نازل کریں،
اے ہمارے پروردگار !
پس آپ ہمیں اپنے سے دور نہ کریں اور نہ ہی ہمیں اپنے سے جدا کریں،
ہمیں آپ (اپنے سے) ایسا وصل (تعلق) عطا کیجیے جو دل سے وحشت کو دور کر دے،
آپ ہماری اپنی یاد پر، اپنی اچھی عبادت پر اور اپنے شکر پر مدد کیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size