Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
نَسْأَلُكَ یَا اَللّٰهُ
یَا ذَا الْمَعْرُوْفِ اَلَّذِیْ لَا یَنْقَطِعُ أََبَدًا
أَنْ تَغْمِرَنَا بِفَیْضٍ مِّنْ جُوْدِكَ تَطِیْبُ بِهٖ حَیَاتُنَا
وَنَسْأَلُكَ حَنَانًا مِّنْ لَّدُنْكَ تَطْمَئِنُّ بِهٖ قُلُوْبُنَا
وَنَبْتَھِلُ إِلَیْكَ أَنْ
تُلْقِ عَلَیْنَا مَوَدَّةً مِّنْكَ تَجْعَلُنَا بِھَا مِنْ أَحْبَابِكَ
اَللّٰھُمَّ
إِنَّا نَسْأَلُكَ أَنْ تَرْعَانَا بِعَیْنِكَ لَا نُضِیْعُ وَأَنْتَ رَجَاءُنَا۔
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ !
اے اس بھلائی والے جو کبھی منقطع نہیں ہوتی!
ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ آپ ہمیں اپنی سخاوت کے فیض سے ڈھانپ لیجئے کہ اس کے سبب ہماری زندگی عمدہ ہوجائے ،
ہم آپ کی طرف سے اپنے لیے ایسے شفقت کی درخواست کرتے ہیں کہ اس کے سبب ہمارے دلوں کو اطمینان مل جائے،
ہم آپ سے گڑگڑا کر دعا (التجا) کرتے ہیں کہ آپ ہم پر اپنی طرف سے ایسی محبت اتار دیجئے کہ آپ اس کے سبب ہمیں اپنے محبت کرنے والوں میں شامل کر لیں،
اے اللّٰہ !
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ آپ اپنی آنکھ (خصوصی توجہ) سے ہماری نگرانی فرمائیے تاکہ ہم ضائع نہ ہو جائیں اور آپ ہی ہماری امید کا مرکز ہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size