Dua on Jul 30, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
َّ ارحم في هذه الدنيا غربتنا
 وفي القبور وحشتنا 
 وبين يديك يوم القيامة ذل وقوفنا
 اللهمَّ 
يمن كتابنا ويسر حسابنا 
وثبت على الصراط أقدامنا
 واجعل الجنة دارنا وقرارنا
 برحمتك يا أرحم الراحمين

 آميــــــــــــــن يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

Urdu

اے اللّٰہ!
 اس دنیا میں ہماری اجنبیت پر ، قبروں میں ہماری تنہائی پر اور قیامت کے دن اپنے سامنے ہمارے بے بس کھڑے ہونے (کی حالت) پر رحم کیجئے ، 

اے اللّٰہ!
اے ارحم الراحمین ! اپنی رحمت کے سبب (قیامت کے دن) 
ہمارے نامہ اعمال کو ہمارے داہنے ہاتھ میں دیجیے ، 
ہمارے حساب کو آسان کر دیجیے ، 
پل صراط پر ہمارے قدموں کو جما دیجیے ، 
اور جنت کو ہمارا گھر اور ہمارے ٹھہرنے کی جگہ بنا دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔