Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْْلّٰهُمَّ
حَصِّنْ قُلُوْبَنَا مِنْ ھُمُوْمِ الْدُّنْیَا وَ اَوْجَاعِھَا
وَ افْتَحْ عَلَیْنَا اَبْوَابَ الْفَرحِ وَ الْتَّوْفِیْقِ مِن حَیْثُ لَا نَحْتَسِبُ،
اَللّٰهُمَّ
اَتِمَّ عَلَیْنَا نِعَمَتَكَ وَ عَافِیَتَكَ وَ سَتْرَكَ فِی الْدُّنیَا وَ الْآخِرَةِ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
آپ دنیا کی پریشانیوں اور تکلیفوں سے ہمارے دلوں کی حفاظت کیجئے،
ہم پر خوشی اور اعمالِ صالحہ کی توفیق کے دروازے اس جگہ سے کھول دیجیے جہاں سے ہمیں گمان بھی نہ ہو،
اے اللّٰہ!
ہم پر اپنی نعمت، اپنی عافیت اور (گناہوں کی) اپنی ستر پوشی کو دنیا اور آخرت میں بھرپور کردیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size