Dua on Jun 30, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 بِاسْمِكَ الْلّٰهُــــمَّ 
 نَبْدَأُ يَوْمَنَا رَاجِيْنَ رَحْمَتَكَ مُتَوَكِّلِيْنَ عَلَيْكَ مُتَبَرِّئِيْنَ مِنْ حَوْلِنَا وَ قُوَّتِنَا مُلْتَجِئِيْنَ إِلىٰ حَوْلِكَ وَ قُوَّتِكَ 
 اَلْلّٰهـُـــمَّ 
 يَا قَوِيُّ يَا عَزِيْزُ يَا مَنْ لَّا غَالِبَ لَكَ أَيِّدْنَا وَ إِخْوَتَنَا بِقُوَّتِكَ وَ ارْزُقْنَا الْصَّبْرَ وَ الْرِّضَا وَ الْسَّكِيْنَةَ وَ الْطَّمَأنِيْنَةَ وَ أَعِزَّنَا بِنَصْرِكَ 
 
 آمـــــــــين ياربَّ العالَمين 

Urdu

 اے اللّٰہ! 
 ہم آپ کے نام کے ساتھ، اس حال میں اپنے دن کا آغاز کرتے ہیں کہ 
 آپ کی رحمت کے امیدوار، آپ پر اعتماد کرنے والے، ہم اپنی طاقت اور قوت سے برأت کرنے والے اور آپ کی طاقت اور قوت کی پناہ لینے والے ہیں 
 اے اللّٰہ! 
 اے قوت والے ! اے طاقتور ہستی ! اے وہ ذات کہ جس پر کسی کو غلبہ نہیں ! 
 ہمیں اور ہمارے بھائیوں (احباب) کو اپنی طاقت کے ساتھ غلبہ دیجیے 
 ہمیں استقامت، اپنی رضا، سکون اور اطمینان دیجیے 
 اور ہمیں اپنی مدد کے ساتھ غلبہ دیجیے۔  
 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے !