Dua on Jun 30, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

‏يــــــارب
أحسن إلينا بعفوك
   وأرزقنا خيرك 
وأشرح صدورنا برضاك
     وإختر لنا
ما يسعدنا ويرضيك

Urdu

اے میرے پروردگار ! 
ہم پر اپنے درگزر کے ذریعہ ،  مہربانی فرمائیے ،
ہمیں اپنی خیر و بھلائی عطا کیجئے ،
 ہمارے سینے اپنی خوشنودی کے لئے کھول دیجیے ،
اور ہمارے لیے وہ ( اعمال و اخلاق ) منتخب کیجئیے ، جو ہمیں سعادت مند بنا دیں اور آپ کی رضامندی کے باعث ہوں۔