Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ وَبِح٘مْدِكَ
رَبِّ عَمِلْنَا سُوْءٌا وَظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا فَاغْفِرْ لَنَا
إِنَّكَ ا٘نْتَ الْغَفُوْرُ الْرَّحِیْمُ
اَلْلَّهُمَّ
اجْعَلْنَا ھَادِیْنَ مُھْتَدِیْنَ، غَیْرَ ضَالِّینَ وَلَا مُضِلِّیْنَ سَلَمٌا لِّأَوْلِیَائِكَ وَحَرْبٌا عَلٰی أَعْدَائِكَ،
نُحِبُّ بِحُبِّكَ مَنْ أَحَبَّكَ،
وَنُعَادِیْ بِعَدَاوَتِكَ مَنْ خْالَفَكَ۔
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
آپ (اللّٰہ) کے سوا کوئی حاکم نہیں آپ پاک ہیں اور آپ ہی کی تعریف ہے،
اے ہمارے پروردگار !
ہم نے برے عمل کئے اور ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا پس آپ ہمیں بخش دیجیے ۔
بیشک آپ بہت زیادہ بخشنے والے نہایت رحم کرنے والے ہیں۔
اے اللّٰہ !
آپ ہمیں دوسروں کی ہدایت کا ذریعہ بننے والے ہدایت پانے والے بنا دیجیے، نہ بھٹکنے والے اور نہ ہی گمراہ کرنے والے ہوں،
آپ کے اولیاء کے معاون ہوں اور آپ کے دشمنوں کے خلاف برسر پیکار ہوں،
ہم آپ سے محبت رکھنے کی وجہ ان سے محبت کرتے ہیں جنہوں نے آپ سے محبت کی اور آپ سے دشمنی رکھنے کے سبب ہم (بھی) ان سے عداوت رکھتے ہیں جنہوں نے آپ کی مخالفت کی۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size