Dua on May 30, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم متعنا بنعمتين:
نعمة الصحة ونعمة الدين..
وجملنا بحليتين:
قلب رحيم وعقل حكيم..
ولا تحرمنا لذتين:
لذة مناجاتك ولذة رؤية وجهك الكريم.

Urdu

اے اللّٰہ ! 
ہمیں دو نعمتوں سے (ہمیشہ) مالا مال رکھئیے ، یعنی : 
صحت کی نعمت سے اور دین حق کی نعمت سے ۔۔ 

ہمیں دو زیوروں ( قیمتی چیزوں ) سے  آراستہ کر دیجیے ، یعنی : 
مہربان دل سے اور حکمت و دانائی سے پُر ، عقل سے۔۔ 

اور ہمیں دو لذتوں سے  محروم نہ فرمائیے ، یعنی :
اپنی مناجات ( رازونیاز ) کی لذت سے اور اپنے عزت والے چہرے کے دیدار کی لذت سے ۔۔