Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْلَّهُمَّ
اِرْفَعْ قَدْرَنَا بِالْذِّکْرِ
وَ بَارِكْ لَنَا فِیْ الْعُمُرِ
وَ امْلَاْ قُلُوْبَنَا بِالْصَّبْرِ
وَ اقْضِ حَاجَاتِنَا بِالْیُسْرِ
وَ زِدْنَا رِزْقًا بِالْشُّکْرِ
وَ مَتِّعْنَا بِالْصِّحَّةِ وَ الْعَافِیَةِ وَ طُوْلِ الْعُُمُرِ،
اَلْلَّهُمَّ
عَافِ أَبْدَانَنَا وِ یَسَّرْ أُمُوْرَنَا وَ اشْفِ مَرْضَانَا وَ فَرِّجْ ھُمُوْمَنَا وَ اغْفِرْ لَنَا وَ لِوَالِدَیْنَا.
آمين يَا رَبَّ العَالَمين
اے اللّٰہ!
اپنے ذکر کے ساتھ ہمارے مرتبے کو بلند کر دیجیے،
ہمارے لیے عمر (زندگی) میں برکت پیدا کر دیجیے،
ہمارے دلوں کو صبر (برداشت) سے لبریز کر دیجیے،
ہماری ضروریات کو آسانی کے ساتھ پورا کر دیجیے،
ہمارے وسائلِ رزق میں شکر کے ساتھ اضافہ کر دیجیے،
ہمیں صحت، عافیت اور لمبی زندگی کے ساتھ برکت دے دیجیے،
اے اللّٰہ!
ہمارے بدنوں کو عافیت دے دیجیے،
ہمارے کام آسان کر دیجیے،
ہمارے بیماروں کو شفا دے دیجیے،
ہماری پریشانیوں کو دور کر دیجیے،
ہمارے لیے اور ہمارے والدین کے لیے گناہوں کو بخش دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size