Dua on Dec 29, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

‏قَالَ تَعَالىٰ :‏ 
(يَخْتَصُّ بِرَحْمَتِهِ مَن يَشَاءُ وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ)

‏أَسْأَلُ اللّٰهَ أَنَ يَّخْتَصَّكُمْ وَ وَالِدَيْكُمْ وَ أَهْلَكُمْ وَ ذُرِّيَّتَكُمْ وَ مَنْ تُحِبُّوْنَ بِرَحْمَتِهٖ،  
وَ أَنْ يَّجْعَلَ لَكُمْ مِّنْ كُلِّ هَمٍّ فَرَجَاً، وَ مِنْ كُلِّ ضِيْقٍ مَخْرَجًا، وَ مِنْ كُلِّ بَلَاءٍ عَافِيَةً، 
وَ أَنْ يَّرْزُقَكَمْ مِّنْ حّيْثُ تَحْتَسِبُوْنَ وَ مِنْ حَيْثُ لَا تَحْتَسِِبُوْنَ.

Urdu

ارشاد باری تعالیٰ ہے:
(وہ (اللّٰہ تعالیٰ) اپنی رحمت سے جسے چاہتا ہے خاص کرتا ہے ، اور اللہ تعالیٰ بڑے فضل والا ہے) 
(آلِ عمران ؛ 74) 

اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ 
وہ آپ (احباب) کو، آپ کے والدین کو، آپ کے اہلِ خانہ کو، آپ کی اولاد کو اور ان کو جن سے آپ محبت کرتے ہیں اپنی خاص رحمت سے نوازے، 
اور یہ کہ وہ آپ کے لیے ہر پریشانی سے نجات، ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ اور ہر آزمائش سے عافیت دے، 
یہ کہ وہ آپ کو وہاں سے رزق دے جہاں سے آپ گمان کرتے ہیں اور  جہاں سے آپ گمان نہیں بھی رکھتے۔