Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
أفرح قلوبنا ، واغسل أحزاننا وهمومنا ،
واغفر ذنوبنا وخطايانا ، واشفي مرضانا ،
وارحم موتانا وموتى المسلمين ..
اللهم
ما قسمت في هذا اليوم من خير ، وبركة ،
وسعادة ، ومغفرة ، وشفاء ، وعافية ،
وسعة رزق ، وإستجابة دعاء
فإجعل لنا منه أوفر الحظ والنصيب
إنك على كل شيء قدير ..
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم طيبة
اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں کو خوش کر دیجیے ،
ہمارے غموں اور پریشانیوں کو دھو (دور کر) دیجیے ،
ہمارے گناہوں اور لغزشوں کو معاف کر دیجیے ،
ہمارے بیماروں کو شفا دے دیجیے ،
ہمارے اور تمام مسلمانوں کے فوت شدگان کو بخش دیجیے ۔۔
اے اللّٰہ!
جو آپ نے اس دن میں بھلائی ، برکت ، سعادت ، بخشش ، شفاء ، عافیت ، رزق کی وسعت اور دعا کی قبولیت رکھی ہے
پس ہمارے لیے اس میں سے وافر حصہ اور نصیب رکھ دیجیے ،
بیشک آپ ہر چیز پر قادر ہیں ۔۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size