Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ فِی الْأَوَّلِیْنَ وَالْآخِرِیْنَ وفِی الْمَلَأِ الْأَعْلیٰ لِیَوْمِ الْدِّیْنِ صَلَاةً دَائِمَةً بِدَوَامِ مُلْکِكَ وَعِزِّكَ وَرَحْمَتِكَ
اَللّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرّدْنَا حَوْضَهٗ وَاحَشُرَنا فِيْ زُمْرَتِهٖ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر ، پہلے کے تمام انسانوں، آخر میں آنے والے تمام انسانوں میں اور ملأِ اعلیٰ میں بدلہ (قیامت) کے دن تک کے لیے ،
ایسی رحمتیں خوب نازل کیجئے جو آپ کے اقتدارِ اعلیٰ، آپ کے غلبہ اور آپ کی رحمت کے دوام کے ساتھ ہمیشہ رہنے والی ہوں۔
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size