Dua on Oct 29, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَللَّهُمَّ 
 إِنَّا نَسْأَلُكَ أَنْ تَرْزُقَنَا صَفَاءَ الذِّهْنِ، وَرَاحَةَ الْبَالِ، وَانْشِرَاحَ الصَّدْرِ، وَتَوْفِيقًا يُّلَازِمُ كُلَّ خُطْوَةٍ نَخْطُوهَا. 
 اَللَّهُمَّ 
 اِجْعَلْ لَّنَا مَعَ إِشْرَاقَةِ هَذَا الْيَوْمِ فَرَجًا لِكُلِّ هَمٍّ، وَقَضَاءً لِكُلِّ حَاجَةٍ، وَسَعَةً فِي الرِّزْقِ، وَعَافِيَةً فِي الْبَدَنِ، 
 وَ افْتَحْ لَنَا أَبْوَابَ الْخَيْرِ الَّتِي لَا نَمْلِكُ لَهَا مِفْتَاحًا إِلَّا جُودَكَ وَكَرَمَكَ، يَا أَكْرَمَ الْأَكْرَمِيْنَ. 
  
 آمِينَ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ 


Urdu

  اے اللہ! 
 بے شک ہم آپ سے مانگتے ہیں کہ ہمیں ذہن کی صفائی، دل کا سکون، سینے کی کشادگی اور ایسی توفیق نصیب فرمائیے جو ہر قدم پر ہمارے ساتھ رہے۔ 
 اے اللہ! 
 اس دن کے طلوع کے ساتھ، ہمارے لیے ہر غم سے نجات، ہر ضرورت کی تکمیل، رزق میں فراخی اور بدن میں عافیت عطا فرما دیجیے۔ 
​اے مہربانی کرنے والوں میں سے سب سے بڑھ کر مہربانی کرنے والے ! 
 ہمارے لیے بھلائی کے وہ دروازے کھول دیجیے جن کی کُنجی آپ کے جود و کرم کے علاوہ ہمارے پاس نہیں۔ 
  
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!