Dua on Oct 29, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 أَصْبَحْنَا وَالْقَلْبُ رَاضٍ یَحْمَدُ اللّٰهَ 
مُوْقِنًا أَنَّ الْأَمْرَ لِلّٰهِ مِنْ قَبْلُ وَمِنْ بَعْدُ 
أَصْبَحْنَا 
بِرَحْمَتِكَ یَا اَللّٰهُ فَاشْمُلْنَا بِفَیْضِ مَغْفِرَتِكَ وَ رَحْمَتِكَ یَا أَرْحَمَ الْرَّاحِمِیْنَ 
 
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
 

Urdu

ہم نے صبح کی اس حالت میں کہ دل (اللّٰہ تعالیٰ کے فیصلوں پر)  رضامند ہے کہ (اس پر) اللّٰہ تعالیٰ کی حمد وثنا کرتا ہے، 
اس حالت میں کہ وہ (دل) یقین رکھنے والا ہے کہ بیشک پہلے اور بعد کے سب معاملات اللّٰہ تعالیٰ ہی کے (ہاتھ) میں ہیں، 
اے اللّٰہ!
اے ارحم الراحمین ! 
ہم نے آپ کی رحمت کے سبب صبح کی ،
 پس آپ ہمیں اپنی بخشش اور رحمت کے فیض میں شامل کر لیجیے۔ 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔