Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْْلّٰهُمَّ
اِحْفَظْنَا بِعَیْنِكَ الَّتِیْ لَا تَنَامُ،
وَ اکْنُفْنَا بِرُکْنِكَ الَّذِیْ لَا یُرَامُ،
وَ احْفَظْنَا بِقُدْرَتِكَ فَلَا نُھْلَكْ وَ أَنْتَ رَجَاؤُنَا،
اَلْْلّٰهُمَّ
اِحْفَظْنَا مِنْ کُلِّ مُصِیْبَةٍ ظَاھِرَةٍ وَّ بَاطِنَةٍ،
رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا الْبَلَاءَ مَا ظَھَرَ مِنْهُ وَ مَا بَطَنَ،
وَ نَسْألُكَ یَا رَبِّ الْسَّلَامَةَ مِنْ کُلِّ مَکْرُوْهٍ.
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
ہماری اپنی اُس نگاہ (نگرانی) کے ذریعے حفاظت کیجئے جو کبھی نہیں سوتی،
اور اپنی اُس مضبوط پناہ میں ہمیں لے لیجئے جس تک کسی کی دسترس نہیں،
اور اپنی قدرت کے ذریعے ہماری حفاظت کیجئے، تاکہ ہم ہلاک نہ ہوں اور آپ ہی ہماری امید ہیں۔،
اے اللّٰہ!
ہماری ہر ظاہری اور باطنی مصیبت سے حفاظت کیجئے،
اے ہمارے رب ! ہم سے تمام آزمائشوں کو ہٹا دیجیے جو ظاہر ہوں اور جو باطن ہوں،
اے ہمارے رب ! ہم آپ سے ہر ناپسندیدہ (تکلیف دہ) امر سے سلامتی (محفوظ رکھنے) کی درخواست کرتے ہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size