Dua on Sep 29, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

أَللّٰھُمَّ
إِنّا نَعُوْذُ بِكَ مِنْ الْفَجْعَةِ وَالْصَّدْمَةِ 
وَانْقِلَابِ الْحَالِ لِشَیْئٍ لَا یُسْرَ 
أَللّٰھُمَّ
لَا تَفْجَعْنَا فِیْ أَحْبَابِنَا وَأَجِرْنَا مِنْ مَّوْتِ الْغَفْلَةِ 
وَلَا تَأْخُذْنَا مِنْ ھٰذِهِ الْدُّنْیَا إِلَّا وَأَنْتَ رَاضٍ عَنَّا 
أَللّٰھُمَّ
اِرْحَمْ مَوْتَانَا وَ مَوْتَی الْمُسْلِمِیْنَ 
وَصْبِرْ قَلْبَ کُلِّ مَنْ فَقَدَ عَزِیْزٌ أَوْ قَرِیْبٌ 

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

اے اللّٰہ !
بیشک ہم المناک تکلیف سے، کسی مصیبت کے صدمے سے اور کسی حالات کی ناخوشگوار تبدیلی سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں۔
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنے احباب میں خوفزدہ نہ کیجیے، اور ہمیں غفلت کی موت سے بچا لیجئے ۔
ہمیں اس دنیا سے سوائے اس صورت کے کہ آپ ہم سے راضی ہوں، نہ لیجائیے۔
اے اللّٰہ!
ہمارے فوت شدگان اور مسلمانوں کے فوت شدگان پر رحم فرمائیے، 
اور ہر اس شخص کو صبر (جمیل) دیجیے جس کے کوئی عزیز یا قرابت والے دنیا سے چلے گئے ہیں۔ 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔