Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
صل على سيدنا محمد
الحبيب الذي آتيته مقاما لا يرام ومجدا وكمالا
صل وسلم عليه صلوات مالها أبدا مثالا
تليق بذاتك وتكون تعظيما له وإجلالا
وعلى الآل والصحب والذرية أجميعنا
اللهم
ارزقنا شفاعته وأوردنا حوضه
واحشرنا في زمرته
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہُ !
آپ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر رحمتیں نازل فرمائیے ، جو آپ کے محبوب ہیں ، جنہیں آپ نے کسی کی پہنچ میں نہ آنے والا مقام ، عزت اور کمال دیا ،
آپ پر ایسی رحمت وسلامتی نازل فرمائیے جس کی ہمیشہ کے لیے کوئی مثال نہ ہو ، جس (کا نزول) آپ کی ذات (باری) کے لائق ہو اور وہ آپ ﷺ کی عظمت و احترام کا باعث ہو ۔
آپ کی آل ، صحابہ کرام اور تمام اولاد پر بھی (رحمتیں نازل فرمائیے اور سلامتی دیجیے).
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل فرمائیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size