Dua on Sep 29, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهمَّ
َّ مع هذا الصباح 
اروي أعيننا بفرح الحياة وغيث السعادة
 واجعل لنا أرواحا صافية من كل شيء ،

اللهمَّ 
ارزقنا التفاؤل في كل أمورنا 
وجنبنا التشاؤم والحسرة والبخل .
إنك على كل شيء قدير.
 
آميــــــــــــــن يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
آج کی اس صبح کے وقت ، 
ہماری آنکھوں کو زندگی کی خوشی اور کامیابی کے بادل سے شاداب کردیجیے ، 
ہماری روحیں ہر چیز سے صاف بنا دیجیے ، 

اے اللّٰہ!
ہمیں ، ہمارے تمام امور میں ، نیک شگونی (نیک توقعات) سے بہرہ مند کیجیے ، 
اور بد شگونی ، حسرت (افسوس) اور بخل کو ہم سے دور رکھئیے  ۔ 
بیشک آپ ہر چیز پر قادر ہیں۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔