Dua on Sep 29, 2020

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم ياكريم ، ياذا الجلال والإكرام
نسألك أن تكسينا حلل السعاده والمهابة
وأن تحفظنا من الهم والكآبة
وأن تلهمنا الدعاء أوقات الإجابة 
اللهم وأرحم أمواتنا وأموات المسلمين أجمعين 
واحفظ بلادنا وسائر بلاد المسلمين من كل سوء و مكروه
إنك على كل شي قدير   

Urdu

اے اللہ ؛ مہربان ذات ، عزت و احترام والے ! 
آپ سے ہم سوال کرتے ہیں کہ ہمیں سعادت اور وقار کا لباس پہنا دیجیے ، 
ہماری پریشانی اور شکستہ دلی سے حفاظت فرما لیجیے ، 
قبولیت کے اوقات میں دعا الہام ( اس کی طرف قلبی توجہ ) فرما دیجیے ۔ 

اے اللہ ! ہمارے اور مسلمانوں کے تمام فوت شدگان پر رحم فرما دیجیے ، 
ہمارے اور تمام مسلمانوں کے شہروں کی ہر برائی اور ناپسندیدہ معاملہ سے حفاظت فرما لیجیے 
بیشک آپ ہر چیز پر قادر ہیں ۔