Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْئَلُكَ الْیُمْنَ وَ الْبَرَکَةَ،
وَ نَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْشُّؤْمِ وَ الْھَلَکَةِ،
اَللّٰهُمَّ
إِنَّا نَعُوْذُ بِكَ الْنَّارَ وَ مِنْ سُوْءِ الْدَّارِ،
اَللّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْئَلُكَ الْجَنَّةَ وَ نَعِیْمَ الْدَّارِ.
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے خوش نصیبی اور (وسائلِ رزق) میں برکت کی درخواست کرتے ہیں،
ہم نحوست اور ہلاکت سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں،
اےاللّٰہ!
بیشک ہم جہنم کی آگ اور برے گھر (میں قیام سے) آپ کی پناہ میں آتے ہیں،
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے جنت اور (ہمیشہ کے) گھر کی نعمتوں (کے حصول کی) درخواست کرتے ہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size