Dua on Aug 29, 2020

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللَّهُمَّ اجْعَلْ غِنَايَ فِي نَفْسِي، وَالْيَقِينَ فِي قَلْبِي، وَالْإِخْلَاصَ فِي عَمَلِي، وَالنُّورَ فِي بَصَرِي، وَالْبَصِيرَةَ فِي دِينِي، وَمَتِّعْنِي بِجَوَارِحِي، وَاجْعَلْ سَمْعِي وَبَصَرِي الْوَارِثَيْنِ مِنِّي
رزقنا  الـلـــه ســبـحــانه وتعالى واياكم الفردوس الأعلى من الجنه من غير حساب ولا سابقة عذاب.  

Urdu

اے اللّٰٰہ!
میرے نفس میں غنا
دل میں یقین
عمل میں اخلاص
آنکھوں میں نور ڈال دیجیے ، 
دین کو سمجھنے کی قوت عطاء فرما دی جیئے

مجھے میرے اعضاء سے نفع دے دیجیے
میرے سننے اور دیکھنے کو میرا وارث بنا دیجیے

اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ ہمیں اور آپ کو بغیر حساب اور عذاب کے جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے