Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللَّهُمَّ یَا وَھَّابُ
ھَبْ لَنَا مِنَ الْخَیْرِ مَا لَمْ تَخْطُرْهُ عُقُوْلُنَا،
وَ یَسِّرْ لَنَا مِنَ الْأَرْزَاقِ مِنْ حَیْثُ لَا نَحْتَسِبُ،
وَ افْتَحْ لَنَا أَبْوَابَ فَضلِكَ وَ رَحْمَتِكَ،
وَ اجْعَلْ عَطَایَاكَ لَنَا سَبَبًا فِیْ صَلَاحِ قُلُوْبِنَا وَ أَحْوَالِنَا.
آمِين يَا ربَّ العالَمِين
اے اللّٰہ ؛ اے عطا کرنے والے !
ہمیں وہ بھلائی عطا کردیجیے ، جو ہمارے سوچ و گمان میں بھی نہ آئی ہو،
اور ہمارے لیے وسائل رزق (کی دسترس) کو ایسی جگہوں سے آسان کر دیجیے جہاں سے ہمیں خیال بھی نہ ہو۔
ہمارے لیے اپنے فضل اور اپنی رحمت کے دروازے کھول دیجیے،
اپنی نوازشات کو ہمارے لیے، ہمارے دلوں اور ہمارے حالات کی درستگی کا ذریعہ بنا دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size