Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْلّٰهُمَّ
اِجْعَلْنَا مِمَّنْ طَابَ عِیْشُھُمْ وَأَخْلَصْتَ سَرِيْرَتَهُمْ وَأَحْسَنْتَ سِيْرَتَهُم وَجَمَعْتَ شَمْلَهُمْ وَنَفَّسْتَ كُرَبَهُمْ وَشَرَحْتَ صُدُوْرَهُمْ وَقَضَيْتَ دُيُوْنَهُمْ وَفَرَجْتَ هُمُوْمَهُمْ وَأَجَبْتَ سُؤْلَهُمْ وَرَفَعْتَ قَدْرَهُمْ وَأَعْلَيْتَ مَنْزِلَتَهُمْ وَرَفَعْتَ دَرَجَتَهُمْ وَأَقَلْتَ عَثْرَتَهُمْ وَجَبَرْتَ كَسْرَهُمْ وَأَحْسَنْتَ خُلَقَهُمْ وَأُلِنْتَ قُلُوْبَهُمْ وَيَمُنْتَ كُتُبَهُمْ وَطَهَّرْتَ نُفُوْسَهُمْ وَشَفَيْتَ مَرْضَاهُمْ وَرَحِمْتَ مَوْتَاهُم وَاسْتَجَبْتَ دُعَائَهُمْ
آمِـــــيــــن يَارَبَّ الْعَالَمِيْن
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجیے :
جن کی زندگی خوشگوار ہو ، جن کا باطن (نیت) آپ نے پُرخلوص بنادیا ہو ، جن کی سیرت آپ نے اچھی کردی ہو ، جن میں آپ نے اجتماعیت پیدا کردی ہو ، جن کی مصیبت آپ نے دور کردی ہو ، جن کا سینہ آپ نے کشادہ کردیا ہو ، جن کا قرضہ آپ نے ادا کردیا ہو ، جن کی پریشانی آپ نے دور کردی ہو ، جن کا سوال (دعا) آپ نے قبول کرلیا ہو ، جن کا مرتبہ آپ نے اونچا کردیا ہو ، جن کی منزل آپ نے بلند کردی ہو ، جن کا درجہ آپ نے اونچا بنادیا ہو ، جن کی غلطیاں آپ نے معاف کردی ہوں ، جن کی شکستگی کو آپ نے جوڑ دیا ہو ، جن کے اخلاق آپ نے اچھے بنادیئے ہوں ، جن کے دل آپ نے نرم کردیے ہوں ، جن کے اعمال نامہ آپ نے بابرکت بنادیے ہوں ، جن کے نفوس کو آپ نے پاکیزہ کردیا ہو۔ جن کے بیماروں کو آپ نے شفا دی ہو، جن کے مرنے والوں پر رحم کیا ہو اور جن کی دعاؤں کو آپ نے قبول کیا ہو۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size