Dua on Jun 29, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

أَسْأَلُ اللّٰهَ 
لِیْ وَلَکُمْ رَاحَةَ الْبَالِ وَبَرْکَةً فِیْ الْعُمُرِ 
وَسَعَةً فِیْ الرِّزْقِ وَ دَعْوَةً مُّسْتَجَابَةً 

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

اللّٰہ تعالیٰ سے میں اپنے لیے اور آپ احباب کے لیے، دل کی راحت، عمر میں برکت، وسائل رزق میں وسعت اور مقبول دعا کی درخواست کرتا ہوں۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔