Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْلّٰهُمَّ
بَلِّغْنَا الْأَیَّامَ الْعَشْرَ وَیَوْمَ عَرَفَةَ
وَاجْعَلْ لَنَا فِیْهِ دَعْوَةً مُّسْتَجَابَةً
اَلْلّٰهُمَّ
لَا تُخْرِجْنَا مِنْ ھٰذِهِ الْعَشْرِ إِلَّا وَقَدْ عَفَوْتَ عَنَّا وَغَفَرْتَ لَنَا وَرَضِیْتَ عَنَّا وَاسْتَجَبْتَ دُعَائَنَا وَکَتَبْتَ لَنَا الْخَیْرَ
اَلْلّٰهُمَّ
أَعِنَّا عَلیٰ ذِکْرِكَ وَشُکْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ
وَاخْتِمْ لَنَا بِالْإِیْمَانِ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
ہمیں (ذی الحجہ) کے دس دنوں اور عرفہ کے دن تک پہنچا دیجیے
اور اس میں ہمارے لیے مقبول دعا مقرر کر دیجیے
اے اللّٰہ!
ہمیں ان دس دنوں سے اس حالت میں نکلنے کا موقع دیجئے کہ :
بلا شک و شبہ آپ ہمیں معاف کردیں ، ہمارے گناہوں کو بخش دیں، ہم سے راضی ہوجائیں، ہماری دعا قبول کر لیں اور ہمارے لیے بھلائی کا فیصلہ کر دیں
اے اللّٰہ!
ہماری اپنی یاد، اپنے شکر اور اپنی بہترین عبادت پر مدد کیجئے
اور ایمان پر ہمارا خاتمہ کیجیے
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size