Dua on May 29, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَلْلّٰهُمَّ
 یَا ذَا الْمَعْرُوْفِ اَلَّذِیْ لَا یَنْقَطِعُ أَبَدٌا 
نَسْأَلُكَ أَنْ تَغْمِرَنَا بِفَیْضِ مِنْ عَیْنِ جُوْدِكَ تَطِیْبُ بِهٖ حَیَاتُنَا 
وَنَسْأَلُكَ حَنَانٌا مِّنْ لَّدُنْكَ تَطْمَئِنُّ بِهٖ قُلُوْبُنَا 
وَنَبْتَھِلُ إِلَیْكَ أَنْ تَلِقَ عَلَیْنَا مَوَدَّةٌ مِّنْكَ تَجْعَلُنَا بِھَا مِنْ أَحْبَابِكَ، 
اَلْلَّهُمَّ
إِنَّا نَسْأَلُكَ أَنْ تَرْعَنَا بِعَیْنِكَ لَا نَضِیْعُ وَأَنْتَ رَجَاؤُنَا۔ 

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

اے اللّٰہ!
 اے اس نیکی کے مالک جو کبھی منقطع نہیں ہوتی ! 
ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ 
آپ ہمیں اپنی سخاوت کی نظر کے فیض سے ڈھانپ لیجیے جس کے سبب سے ہماری زندگی عمدہ ہوجائے ۔
ہم آپ کی جناب سے ایسے شوق (شفقت) کی درخواست کرتے ہیں کہ جس سے ہمارے دل مطمئن ہوں ۔
ہم آپ کی طرف گڑگڑا کر التجا کرتے ہیں کہ آپ ہم پر اپنی طرف سے ایسی دوستی ومحبت ڈال دیں کہ جس کے ذریعے ہم آپ کے محبوب بندے بن جائیں، 
اے اللّٰہ !
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ آپ ہماری اس آنکھ (تجلی) سے نگرانی فرمائیں جس کو ہم ضائع نہ کر بیٹھیں اور آپ ہی ہماری امیدوں کا مرکز ہیں۔ 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔