Dua on Apr 29, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَلْلَّهُمَّ 
 اِفْتَحْ لَنَا أَبْوَابَ الْرِّزْقِ وَ الْتَّیْسِیْرِ، 
 وَ اجْعَلْ قُلُوْبَنَا عَامِرَةً بِالْذِّکْرِ، وَ أَعْمَالَنَا مَقْبُوْلَةً، وَ نُفُوْسَنَا مُطْمَئِنَّةً، 
 وَ ارْزُقْنَا عَافِیَةً فِیْ الْبَدَنِ وَ صَلَاحاً فِیْ الْنِّیَّةِ. 
  
 آمين يَا رَبَّ العَالَمين 

Urdu

 اے اللّٰہ! 
 ہمارے لیے وسائل رزق اور آسانیوں کے دروازے کھول دیجیے، 
 ہمارے دلوں کو اپنے ذکر سے آباد کردہ ، ہمارے اعمال کو (اپنے نزدیک) قبولیت والا اور ہمارے نفوس کو (نیکی کے ساتھ) اطمینان والا بنا دیجیے، 
 ہمیں (اپنے) بدن میں سلامتی اور نیت (ارادوں) میں درست روی دے دیجیے۔ 
  
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!