Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
إنا نسألك فواتح الخير وخواتمه وجوامعه
وأوله وظاهره وباطنه
والدرجات العلى من الجنة
اللهم
إنا نسألك العفو والعافية في الدنيا والآخرة
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
ا ے اللّٰہ !
بیشک ہم آپ سے، بھلائی کی تمام شروعات کی، اس کے تمام انجام کار کی، اس کی جامعیت کی ، اس کی ابتدا کی اور اس کے ظاہری و باطنی (پہلوؤں کے حصول کی) اور جنت میں بلند درجات کی درخواست کرتے ہیں،
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے دنیا اور آخرت میں (گناہوں کی) معافی اور عافیت کی درخواست کرتے ہیں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size