Dua on Apr 29, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
انا نعوذ بك من شر الخلق وهم الرزق
وسوء الخلق وسوء المنقلب
في المال والأهل والولد
ونعوذ بك من الكفر بعد الإيمان 

اللهم
احفظ بلادنا وبلاد المسلمين
من مكر الماكرين

         آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
بلا شبہ ہم  مخلوق کے شر ، رزق کی پریشانی ، برے اخلاق ، مال و اھل خانہ اور اولاد میں بری تبدیلی سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں ، 
اور ہم  ایمان کے بعد کفر سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں ۔ 

اے اللّٰہ!
 مکر و فریب والوں (طاقتوں اور گروہوں) کی چالوں سے ہمارے شہروں اور مسلمان ملکوں کی حفاظت کیجئے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔