Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
أرجو من الله تعالى عزوجل
أن يجعل خشيته مفردة في حياتكم
فلا يكن لكم خوف إلا من الله
ولا يكن لكم رجاء إلا في الله ..
وأن يُفرد لكم في الآخرة عفوه و ستره
فلا يحرمكم مكانة عباده المقربين..
وأن يُخلِص قلوبكم بالتوحيد له تعالى وحده
لا شريك له
فلا يطول بكم هم ولا ينكسر لكم خاطر..
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اللّٰہ تعالیٰ عزوجل سے دعا کرتا ہوں کہ
وہ اپنی (عظمت پر مبنی) ھیبت کو آپ کی زندگی میں (اس طرح) مستقل کردے ، کہ آپ کے لیے اللّٰہ تعالیٰ کے علاوہ کسی کا خوف باقی نہ رہے اور اللّٰہ تعالیٰ کے علاوہ کسی اور سے امید نہ رہے ۔۔
یہ کہ آپ کے لیے آخرت میں اپنی معافی اور (کوتاہیوں پر) پردہ پوشی کو (اس طرح) مختص کردے کہ آپ کو اپنے مقرب بندوں کے مرتبہ سے محروم نہ کرے ،
یہ کہ وہ آپ کے دلوں کو اپنی بلند وبالا ، واحد ، لا شریک ذات کی توحید کے ساتھ اس طرح خالص (پاکیزہ) کر دے ، کہ آپ کی کوئی پریشانی طویل عرصہ نہ رہے اور نہ آپ کا دل ٹوٹے ۔۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size