Dua on Jan 29, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَلْلّٰهُمَّ يَامَنْ أَوْجَدَ فَأَبْدَعَ 
وَأَرْشَدَ فَأَقْنَعَ 
وَأَعْطىٰ فَأَوْسَعَ 
يَامَنْ لَهُ الْحَمْدُ فِي الْأُوْلىٰ وَالْآخِرَةِ إِجْعَلِنيْ وَأَحِبَّتِيْ أَغْنىٰ خَلْقِكَ بِكَ وَأَفْقَرَ عِبَادِكَ إِلَيْكَ 
وَأرْحَمْنَا رَحْمَةً تُغْنِيْنَا عَمَّنْ سِوَاكَ وَحَقِّقْ أَمَانِيْنَا وَفُكُّ الْكَرَبَ یارَبِّ وَأجْعَلْنَا فِيْ أَمَانِكَ وَضَمَانِكَ. 
اَللّٰهُمَّ اِقْضِ دَيْنَنَا وَاشْفِ مَرِيْضَنَا وَارْحَمْ مَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَ.

Urdu

اے اللّٰہ! اے وہ ذات جس نے (مخلوقات کو) وجود دیا تو بغیر کسی نمونے کے بنایا، ہدایت دی تو بھرپور دی، (وسائل رزق) دئیے تو وسعت سے دئیے، 
اے وہ ہستی جس کے لیے دنیا اور آخرت میں تعریف ہے! 
مجھے اور میرے احباب کو اپنے سبب، اپنی مخلوق میں سے سب سے زیادہ بے نیاز اور اپنی طرف اپنے بندوں میں سے سب سے زیادہ محتاج بنا دیجیے، 
ہم پر اپنی ایسی رحمت فرمائیے جو ہمیں ان (تمام) سے جو آپ کے علاوہ ہیں ، مستغنی کردے، 
ہماری آرزؤں کو پورا کر دیجیے، 
اور مصیبتوں سے آزاد کر دیجیے، 
اے ہمارے رب ! ہمیں اپنی امان اور ضمان (نگرانی) میں لے لیجئے! 
اے اللّٰہ! ہمارے قرضے اتار دیجئے، ہمارے بیماروں کو شفا دیجئے ، ہمارے فوت شدگان اور تمام مسلمانوں کے فوت شدگان پر رحم فرما دیجیے۔