Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
يارب
بك نظن الظن الجميل
فا يارب قدرا جميلا وخيرا يتبعه رضا
رب ارزقنا الفرح والفلاح والنجاح وهداية البال
وأفض علينا كرمك وعطائك
اللهم
حقق امنياتنا واحفظ بلادنا وبلاد المسلمين
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے میرے پروردگار!
ہم آپ کے ساتھ اچھا گمان رکھتے ہیں ، پس
اے میرے پروردگار!
عمدہ فیصلہ اور ایسی بھلائی جس سے آپ کی رضا وابستہ ہو (عطا کردیجیے)
اے میرے پروردگار!
ہمیں خوشی ، کامیابی ، ابدی کامرانی اور حالات کی رہنمائی عطا کر دیجیے ،
ہم پر اپنا کرم اور اپنی نوازش عام کر دیجیے ،
اے اللّٰہ!
ہماری آرزوؤں کو پورا کر دیجیے اور ہمارے شہروں اور مسلمان ملکوں کی حفاظت فرما لیجئے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size