Dua on Dec 28, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

‏اللهم 
اغفر ذنوبنا،واستر عيوبنا،
وطهر قلوبنا،واشرح صدورنا،
وهَيِّئ لهذه الأمة أمرًا رشدًا 
يُعز فيه أهل طاعاتك،
ويُهدى أهل معصيتك.
‏⁧ ⁩
‏ يارب
 أكرمنا بحسن الخلق، وحلاوة اللسان، وسلامة القلب، وقربنا  لكل ما يقربنا إليك.‏ ⁩

Urdu

اے اللّٰہ!
ہمارے گناہوں کو بخش دیجیے ، 
ہمارے عیوب پر پردہ ڈال دیجیے ، 
ہمارے دلوں کو پاک کر دیجیے ، 
ہمارے سینے (ہدایت کے لئے) کھول دیجئے ، 
 اس امت (رسول ﷺ ) کے لیے ، اس کے (عدل و احسان کے) کام کو درست کر دیجئے کہ : 
اس میں آپ کے فرمانبردار لوگ عزت پائیں اور آپ کے نافرمان لوگ رہنمائی حاصل کریں۔ 
اے میرے پروردگار ! 
ہمیں اخلاق کی عمدگی ،  زبان کی مٹھاس اور دل کی درستگی کے ساتھ عزت عطا کردیجیے ، 
اور ہمیں اُن سب (کاموں) کی قُربت (ماحول) دے دیجیے جو ہمیں آپ (کی رحمت) کے قریب لے جائیں ۔