Dua on Nov 28, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم 
أِنَّا نَسْئَلُكَ قِطَافًا مِّنَ السَّعَادَةِ وَثِمَارًا مِّنَ الْمَسَرَّةِ، 
وَخَیْرًا یُّلَازِمُ أَیَّامَنَا وَلُطْفًا یَّضُمُ أَرْوَاحَنَا 
آمین یارب العالمین 
حَفِظَکُم اللّٰهُ وأحیاکم حیاةً طیِّبَةً

Urdu

اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے (اپنے لیے) کامیابی کے خُوشُوں (مجموعہ) اور خوشی کے پھلوں (کے حصول) کی، 
ایسی بھلائی کی ، جو ہمارے (زندگی کے) دنوں کے ساتھ لازم رہے، 
اور ایسی مہربانی کی جو ہماری روحوں کے ساتھ ضم ہو جائے، درخواست کرتے ہیں

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔