Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
إنا نسألك خيرا في كل اختيار،
ونورا في كل عتمة وتيسيرا لكل عسير،
وواقعا لكل مانتمنى،
اللهم
بحجم جمال جنتك جمل حياتنا وحقق لنا امانينا واشرح لنا صدورنا.
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
بیشک ہم ہر اختیار میں خیر کی ، ہر تاریک رات میں روشنی کی ، ہر تنگی میں آسانی کی اور ہر اس کام کے پورا ہونے کی جس کی ہم تمنا کرتے ہیں، آپ سے درخواست کرتے ہیں ،
اے اللّٰہ!
اپنی جنت کی خوبصورتی کے حجم کے برابر آپ ہماری زندگی کو خوبصورت بنا دیجیے ، ہماری آرزوؤں کو پورا کر دیجیے اور ہمارے سینے کھول دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size