Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم نور قلوبنا بالإيمان..
وزين عقولنا بالحكمة..
وعافي أبداننا بالصحة والعافية ..
واشملنا بعفوك ورحمتك ولطفك..
اللهم يسر أمورنا،
وفرج همومنا،
واستر عيوبنا،
وأصلح أحوالنا،
واغفر لنا ولوالدينا،
وتوفنا وأنت راض عنا
يا أرحم الراحمين
اے اللہ !
ہمارے دلوں کو ایمان سے روشن فرما دیجیے ،
ہماری عقلوں کو حکمت سے مزین فرما دیجیے ،
ہمارے جسموں کو صحت کے ساتھ عافیت دے دیجیے ،
ہمیں اپنی معافی ، رحمت اور شفقت میں شامل فرما لیجیے ۔
اے اللہ !
ہمارے کام آسان فرما دیجیے ،
ہماری پریشانیاں دور فرما دیجیے ، ہمارے عیبوں کو چھپا دیجیے ،
ہمارے حالات درست فرما دیجیے ،
ہمیں اور ہمارے والدین کو بخش دیجیے ،
ہمیں اپنی رضا والی موت دیجیے ۔
اے ارحم الراحمین ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے ۔