Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
إِنَّا تَوَکَّلْنَا عَلَیْكَ فَأَعِنَّا وَوَفِّقْنَا وَاجْبُرْ خَاطِرَنَا جَبْراً أَنْتَ وَلِیُّهٗ
اَللّٰهُمَّ
لَا تَصْعَبْ لَنَا حَاجَةً وَلاَ تُعَظِّمْ عَلَیْنَا أْمْراً
وَلاَ تَحْنُ لَنَا قَامَةً وَلاَ تَفْضَحْ لَنَا سِرًا وَلاَ تُکَسِّرْ لَنَا ظَھْرًا
یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
بیشک ہم نے آپ پر اعتماد کیا پس آپ ہماری (معاملات کے حل) میں مدد کیجئے،
ہمیں (اعمالِ صالحہ کی) توفیق دیجیے،
ہمارے دل کو درست طور پر ٹھیک کر دیجیے اس حال میں کہ آپ اس کے نگران ہیں،
اے اللّٰہ!
اے رب العالمین!
ہماری کوئی حاجت مشکل میں نہ رہنے دیجئے اور نہ ہی کوئی کام ہم پر بڑا ہونے دیجئے ،
اور ہمارے قد و قامت (درست موقف) کو نہ جھکنے دیجئے اور کسی راز کو ہمارے لیے رسوائی نہ بننے دیجئے ،
اور ہماری کوئی کمر نہ ٹوٹنے دیجئے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size