Dua on Oct 28, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم 
اجعلنا من الشاكرين لنعمك والمسبحين بحمدك 
اللهم 
عطر ألسنتنا بالاستغفار وطهر قلوبنا بالتقوى ونقها من الحقد و الحسد وهب لنا  العافية والمعافاة في الدنيا والآخرة واغفر لنا ولوالدينا   وأصلح أولادنا واحفظهم بعين رعايتك يارحمن يارحيم. 

Urdu

اے اللّٰہ!
ہمیں آپ اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والوں اور اپنی تعریف کے ساتھ پاکیزگی بیان کرنے والوں میں سے بنا دیجیے ، 
اے اللّٰہ!
ہماری زبانوں کو (کلمہ) استغفار (گناہوں کی معافی کی طلبی) کے ساتھ خوشبودار بنا دیجیے ، 
ہمارے دلوں کو تقوی کے ساتھ پاکیزہ بنادیجیے ، 
ان (ہمارے دلوں) کو کینہ اور حسد سے صاف کر دیجیے ، 
ہمیں (پریشانیوں سے) عافیت اور دنیا و آخرت میں آفات سے حفاظت دے دیجیے ، 
ہمیں اور ہمارے والدین کو بخش دیجیے ، 
ہماری اولاد (کے اخلاق) سنوار دیجیے ، 
اور براہ راست اپنی نگرانی میں ان کی حفاظت کیجیے ۔ 
اے سب سے زیادہ مہربان اور نہایت رحم والے ! (ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!)