Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
الحمدلله الذي جعل الاقلام تنوب عن الكلام والرسائل تبلغ السلام واسعد الله أيامكم وغفر ذنبكم ورزقكم حياة اهل الايمان ووهبكم دوام النعمة وشمول الرحمة وسعة العيش وتمام العافية والفوز بالجنة.
لسلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے قلموں کو گفتگو اور پیغامات کا نائب بنایا تاکہ وہ لوگوں کو سلام پہنچائیں ،
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کے ایام کو سعادتمند بنائے ، گناہوں کو بخش دے ، اہل ایمان کی زندگی کی اتباع نصیب فرمائے ،
ہمیشہ کے لیے نعمتیں ، اپنی رحمت میں شمولیت ، زندگی کی وسعت ، مکمل عافیت اور جنت میں داخلے کی کامیابی عطا فرمائے ۔