Dua on Sep 28, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

زادكم الله نوراً في القلب
 وضياء في الوجه وسعة في الرزق
 ومحبة في قلوب الخلق
 وجعلنا الله وإياكم من الذاكرين المستغفرين
 وغفر الله لنا ولكم ولوالدينا ولوالديكم
 وكل من له حق علينا

آميــــــــــــــن يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

Urdu

اللّٰہ تعالیٰ آپ کے دل میں نور ، چہرے پر روشنی ، رزق میں وسعت اور مخلوق کے دلوں میں محبت بڑھادے ، 
ہمیں اور آپ کو ان ذکر الہی کرنے والوں میں شامل کرے جو اپنے گناہوں کی معافی چاہنے والے ہیں ۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ، آپ کو ، ہمارے والدین کو ، آپ کے والدین کو اور ان سب احباب کو جن کا ہم پر حق ہے ، بخش دے۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔