Dua on Aug 28, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَلْلّٰهُمَّ 
 اُرْزُقْنَا 
 مِنَ الْعِلْمِ أَنْفَعَهٗ وَ مِنَ الْعَمَلِ أَرْفَعَهٗ 
 وَ مِنَ الْرِّزْقِ أَوْسَعَهٗ 
 وَ مِنَ الْقَوْلِ أَصْدَقَهٗ 
  وَ مِنَ الْيَقِيْنِ أَوْفَقَهٗ 
 وَ مِنَ الْخَيْرِ أَكْمَلَهٗ 
 وَ مِنَ الْصَّبْرِ أَجْمَلَهٗ 
 وَ مِنَ الْحُكْمِ أَعْدَلَهٗ 
 وَ مِنَ الْتُّقىٰ أَدْوَمَهٗ 
 وَ مِنَ الْهُدىٰ أَعْظَمَهٗ 
 وَ مِنَ الْعَيْشِ أَنْعَمَهٗ 
 وَمِنَ الْرَّحْمَةِ أَكْرَمَهَا 
 وَ مِنَ الْنِّعْمَةِ أَشْمَلَهَا 
 وَ مِنَ الْعَافِيَةِ أَجْمَلَهَا 
 وَ مِنَ الْعِبَادَةِ أَفْضَلَهَا 

آمِـــــــــين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْنَ 

Urdu

 اے اللّٰہ! 
 آپ ہمیں عطا کر دیجئے: 
 
 سب سے زیادہ مفید علم، سب سے زیادہ بلند عمل، سب سے زیادہ وسیع رزق، سب سے زیادہ سچی بات، سب سے زیادہ سازگار یقین، سب سے زیادہ کامل بھلائی، سب سے زیادہ عمدہ صبر، سب سے زیادہ عدل کرنے والی حکومت، سب سے زیادہ ہمیشگی والا تقویٰ، سب سے زیادہ عظمت والی ہدایت، سب سے زیادہ نعمتوں والی زندگی، سب سے زیادہ مہرباں رحمت، سب سے زیادہ جامع نعمت، سب سے زیادہ خوبصورت عافیت اور سب سے زیادہ فضیلت والی عبادت۔ 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!