Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
أذقنا حلوة جبر الخاطر وهون علينا حمل الحياة .
اللهمّ اجرنا في مصيبتنا واخلفنا خيراً منها
اللهمَّ ارحم موتانا وعافي مبتلانا ورد غائبنا وارفع عنا كل أذى
اللهمّ صيبا نافعا
اللهمَّ حولنا و لا علينا .
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة
اے اللّٰہ!
ہمیں شکستہ دل کو جوڑنے کی مٹھاس چکھا دیجیے
اور ہم پر زندگی کا بوجھ ہلکا کر دیجیے ،
اے اللّٰہ!
ہمیں ہماری مصیبت میں پناہ دے دیجیے اور ہمیں اس سے ، بہتر سے بدل دے دیجیے ،
اے اللّٰہ!
ہمارے فوت شدگان پر رحم فرما دیجیے ،
ہمارے آزمائش میں پڑے ہوؤں کو عافیت دے دیجیے ،
ہمارے غائب (افراد) کو واپس لوٹا دیجیے
اور ہم سے ہر اذیت دور کردیجیے ،
اے اللّٰہ!
فائدہ مند بارش ( عطا کیجیے)
اے اللّٰہ!
ہمارے گردو پیش (بارش) دیجیے اور ہمارے اوپر نہ برسائیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size