Dua on Jul 28, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَللّٰھُمَّ
اُرْزُقْنَا حَمْدًا یَمْلَأُ الْمِیْزَانَ، 
وَشُکْرًا یَزِیْدُ فِیْ الْاِحْسَانِ، 
وَتَوْبَةً صَادِقَةً تَدْخُلُنَا الْجَنَانَ، 
وَنُوْرًا وَّھِدَایَةً بِالْإِیْمَانِ، 
وصِحَّة وَّعَافِیَةً فِیْ الْأَبْدَانِ، 
بِرَحْمَتِكَ یَاعَزِیْزُ یَارَحْمَانُ 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu


 اے اللّٰہ !
ہمیں توفیق دے دیجیے ، اپنی ایسی تعریف کی جو اعمال کے ترازو کو بھر دے، 
ایسے شکر کی جو احسان (اللّٰہ تعالیٰ سے تعلق) میں اضافہ کرے ، ایسی سچی توبہ کی جو ہمیں جنتوں میں داخل کرے، 
 ایمان کے ساتھ روشنی و ہدایت کی اور بدنوں میں صحت وعافیت کی ۔
اے غالب ہستی ! اے مہربان ذات !
اپنی رحمت کے سبب (ہم پر رحمت کیجئے)
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔