Dua on Jul 28, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

ان الصلاة على محمدﷺ كافية
من كل هم في الحياة الفانية

اللهم صل على النبي محمد
من يومنا حتى الجنان الباقية

اللهم
ارزقنا شفاعته وأوردنا حوضه
واحشرنا في زمرته

           آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

بیشک حضرت محمد ﷺ پر درود شریف پڑھنا فانی (دنیوی) زندگی کی ہر پریشانی میں کافی ہے۔ 
اے اللّٰہ!
نبی حضرت محمد ﷺ پر ہمارے اس دن سے لے کر جب تک جنتیں باقی ہیں (یعنی ہمیشہ) رحمتیں نازل فرمائیے۔ 
 اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل فرمائیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔