Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اقتربت "و ليالٍ عشر "
وصفها:
-عشرة أيام فقط ..
فالاجتهاد فيها أعظم
حال الناس فيها :
-اكثر الناس عنها غافلون...
فتأتي هذه الأيام التى اقسم الله بها فى كتابه و رفع ذكرها و ضاعف ثوابها
كيفية الاستعداد لها :
🔹١- توبة
🔹٢- القرآن
🔹٣- الدعاء
🔹٤- قيام الليل
🔹٥-الصدقة
🔹٦- الذكر
اللهم بلغنا عشرة ذي الحجة وانت راض عنا
اللهم بلغنا يوم عرفة ووفقنا لطاعتك واجعل لنا دعوة فيه لا ترد
قریب آگئیں " اور دس راتیں " سورۃ الفجر ؛ 2
ان کی خصوصیت یہ ہے کہ ہیں تو یہ دس دن مگر ان میں اللہ تعالیٰ سے تعلق قائم کر کے اس کی رضا حاصل کرنے کی کوشش میں مصروف ہونا بہت بڑا عمل اور اجر و ثواب کا ذریعہ ہے
مگر لوگوں کا حال اس میں یہ ہے کہ :
اکثر لوگ اس سے غافل ہیں ...
حالانکہ یہ وہ ذی الحجہ کے دس دن ہیں جن کی اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب قرآن حکیم میں قسم کھائی ہے ، ان کی شان بلند اور ثواب دگنا ہے ۔
ان دنوں میں روح کو ترقی دینے والے اعمال یہ ہیں :
🔹 1 - گناہوں سے توبہ
🔹 2 - قرآن کریم کی تلاوت
🔹 3 - اللہ تعالیٰ سے دعا
🔹 4 - رات کے نوافل میں قیام
🔹 5 - ان دنوں میں صدقہ و خیرات
🔹 6 - اللہ تعالیٰ کا ذکر
اے اللہ ! عشرہ ذی الحجہ ہم سے اس طرح گذرے کہ آپ ہم سے راضی ہوں ۔
اے اللہ ! ہم عرفہ کے دن کو پالیں ، ہمیں آپ کی فرمانبرداری کی توفیق ہو اور ہماری دعا اس میں رد نہ ہو ۔